Saturday, December 21, 2024
- Advertisment -
Google search engine

حالیہ پوسٹس

شمالی کوریا کے سترویں یوم تاسیس پر روسی اور چینی وفود کی شرکت

شمالی کوریا کے سترویں یوم تاسیس پر روسی اور چینی وفود نے شرکت کی۔ اس دوران روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات بھی کی۔ کم جونگ ان نے سرگئی شوئیگو کو اپنے ملک کی ایک دفاعی نمائش کا دورہ کرایا، جس میں بیلسٹک میزائلوں کی خاص طور پر نمائش کی گئی تھی۔ اس موقع پر شوئیگو نے پیانگ یانگ کی فوج کو دُنیا کی سب سے طاقتور فوج قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی۔ اس موقع پر انہوں نے چینی وفد سے بھی ملاقات کی، جس کی قیادت پولٹ بیورو کے رکن لی ہونگ زونگ کر رہے ہیں۔

مطلقہ خبریں